بے روزگار افراد اور نوکریوں سے بر طرف افراد کو خصوصی پیکج دینے کے لیےاحساس پروگرام میں رجسٹریشن

 بے روزگار افراد اور نوکریوں سے بر طرف افراد کو خصوصی پیکج دینے کے لیےاحساس پروگرام میں رجسٹریشن شروع

 
 
وزیراعظم کے کووڈ۔19 ریلیف فنڈ سے امداد

 

اگر آپکا روز گار موجودہ حالات میں متاثر ہوا ہے اور آپ کے خاندان کے کسی فرد نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 12000 روپے امداد حاصل نہیں کی تو وزیراعظم کے کووڈ ریلیف فنڈ سے امداد حاصل کرنے کے لئۓ نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
اور شناختی کارڈ پر درج کردہ معلومات کے مطابق اپنا ڈیٹا درج کریں
 

1 comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.